۲۔سموایل 22:7 اردو جیو ورژن (UGV)

جب مَیں مصیبت میں پھنس گیا تو مَیں نے رب کو پکارا۔ مَیں نے مدد کے لئے اپنے خدا سے فریاد کی تو اُس نے اپنی سکونت گاہ سے میری آواز سنی، میری چیخیں اُس کے کان تک پہنچ گئیں۔

۲۔سموایل 22

۲۔سموایل 22:1-8