۲۔سموایل 22:1-2 اردو جیو ورژن (UGV)

1. جس دن رب نے داؤد کو تمام دشمنوں اور ساؤل کے ہاتھ سے بچایا اُس دن بادشاہ نے گیت گایا،

2. ”رب میری چٹان، میرا قلعہ اور میرا نجات دہندہ ہے۔

۲۔سموایل 22