۲۔سموایل 21:18 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس کے بعد اسرائیلیوں کو جوب کے قریب بھی فلستیوں سے لڑنا پڑا۔ وہاں سِبکی حوساتی نے دیو قامت مرد رفا کی اولاد میں سے ایک آدمی کو مار ڈالا جس کا نام سف تھا۔

۲۔سموایل 21

۲۔سموایل 21:10-20