۲۔سموایل 20:4 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر داؤد نے عماسا کو حکم دیا، ”یہوداہ کے تمام فوجیوں کو میرے پاس بُلا لائیں۔ تین دن کے اندر اندر اُن کے ساتھ حاضر ہو جائیں۔“

۲۔سموایل 20

۲۔سموایل 20:1-9