۲۔سموایل 2:29 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس پوری رات کے دوران ابنیر اور اُس کے آدمی چلتے گئے۔ دریائے یردن کی وادی میں سے گزر کر اُنہوں نے دریا کو پار کیا اور پھر گہری گھاٹی میں سے ہو کر محنائم پہنچ گئے۔

۲۔سموایل 2

۲۔سموایل 2:25-32