۲۔سموایل 2:19 اردو جیو ورژن (UGV)

جب ابنیر شکست کھا کر بھاگنے لگا تو عساہیل سیدھا اُس کے پیچھے پڑ گیا اور نہ دائیں، نہ بائیں طرف ہٹا۔

۲۔سموایل 2

۲۔سموایل 2:16-21