۲۔سموایل 2:15 اردو جیو ورژن (UGV)

چنانچہ ہر فوج نے بارہ جوانوں کو چن کر مقابلے کے لئے پیش کیا۔ اِشبوست اور بن یمین کے قبیلے کے بارہ جوان داؤد کے بارہ جوانوں کے مقابلے میں کھڑے ہو گئے۔

۲۔سموایل 2

۲۔سموایل 2:12-22