۲۔سموایل 19:3 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس دن داؤد کے آدمی چوری چوری شہر میں گھس آئے، ایسے لوگوں کی طرح جو میدانِ جنگ سے فرار ہونے پر شرماتے ہوئے چپکے سے شہر میں آ جاتے ہیں۔

۲۔سموایل 19

۲۔سموایل 19:1-12