۲۔سموایل 18:19 اردو جیو ورژن (UGV)

اخی معض بن صدوق نے یوآب سے درخواست کی، ”مجھے دوڑ کر بادشاہ کو خوش خبری سنانے دیں کہ رب نے اُسے دشمنوں سے بچا لیا ہے۔“

۲۔سموایل 18

۲۔سموایل 18:12-29