۲۔سموایل 18:17 اردو جیو ورژن (UGV)

باقی اسرائیلی اپنے اپنے گھر بھاگ گئے۔ یوآب کے آدمیوں نے ابی سلوم کی لاش کو ایک گہرے گڑھے میں پھینک کر اُس پر پتھروں کا بڑا ڈھیر لگا دیا۔

۲۔سموایل 18

۲۔سموایل 18:9-25