۲۔سموایل 18:14 اردو جیو ورژن (UGV)

یوآب بولا، ”میرا وقت مزید ضائع مت کرو۔“ اُس نے تین نیزے لے کر ابی سلوم کے دل میں گھونپ دیئے جب وہ ابھی زندہ حالت میں درخت سے لٹکا ہوا تھا۔

۲۔سموایل 18

۲۔سموایل 18:4-18