۲۔سموایل 17:6 اردو جیو ورژن (UGV)

حوسی آیا تو ابی سلوم نے اُس کے سامنے اخی تُفل کا منصوبہ بیان کر کے پوچھا، ”آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا ہمیں ایسا کرنا چاہئے، یا آپ کی کوئی اَور رائے ہے؟“

۲۔سموایل 17

۲۔سموایل 17:2-9