۲۔سموایل 16:9 اردو جیو ورژن (UGV)

ابی شے بن ضرویاہ بادشاہ سے کہنے لگا، ”یہ کیسا مُردہ کُتا ہے جو میرے آقا بادشاہ پر لعنت کرے؟ مجھے اجازت دیں، تو مَیں جا کر اُس کا سر قلم کر دوں۔“

۲۔سموایل 16

۲۔سموایل 16:3-12