۲۔سموایل 16:13 اردو جیو ورژن (UGV)

داؤد اور اُس کے لوگوں نے سفر جاری رکھا۔ سِمعی قریب کی پہاڑی ڈھلان پر اُس کے برابر چلتے چلتے اُس پر لعنتیں بھیجتا اور پتھر اور مٹی کے ڈھیلے پھینکتا رہا۔

۲۔سموایل 16

۲۔سموایل 16:4-15