۲۔سموایل 15:8 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ جب مَیں جسور میں تھا تو مَیں نے قَسم کھا کر وعدہ کیا تھا، ’اے رب، اگر تُو مجھے یروشلم واپس لائے تو مَیں حبرون میں تیری پرستش کروں گا‘۔“

۲۔سموایل 15

۲۔سموایل 15:1-17