۲۔سموایل 15:6 اردو جیو ورژن (UGV)

یہ اُس کا اُن تمام اسرائیلیوں کے ساتھ سلوک تھا جو اپنے مقدمے بادشاہ کو پیش کرنے کے لئے آتے تھے۔ یوں اُس نے اسرائیلیوں کے دلوں کو اپنی طرف مائل کر لیا۔

۲۔سموایل 15

۲۔سموایل 15:1-11