۲۔سموایل 15:4 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر وہ بات جاری رکھتا، ”کاش مَیں ہی ملک پر اعلیٰ قاضی مقرر کیا گیا ہوتا! پھر سب لوگ اپنے مقدمے مجھے پیش کر سکتے اور مَیں اُن کا صحیح انصاف کر دیتا۔“

۲۔سموایل 15

۲۔سموایل 15:1-12