۲۔سموایل 13:27 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن ابی سلوم اِتنا زور دیتا رہا کہ داؤد نے امنون کو باقی بیٹوں سمیت بعل حصور جانے کی اجازت دے دی۔

۲۔سموایل 13

۲۔سموایل 13:21-33