۲۔سموایل 13:24 اردو جیو ورژن (UGV)

وہ داؤد بادشاہ کے پاس بھی گیا اور کہا، ”اِن دنوں میں مَیں اپنی بھیڑوں کے بال کترا رہا ہوں۔ بادشاہ اور اُن کے افسروں کو بھی میرے ساتھ خوشی منانے کی دعوت ہے۔“

۲۔سموایل 13

۲۔سموایل 13:14-26