۲۔سموایل 13:2 اردو جیو ورژن (UGV)

وہ تمر کو اِتنی شدت سے چاہنے لگا کہ رنجش کے باعث بیمار ہو گیا، کیونکہ تمر کنواری تھی، اور امنون کو اُس کے قریب آنے کا کوئی راستہ نظر نہ آیا۔

۲۔سموایل 13

۲۔سموایل 13:1-3