۲۔سموایل 12:6 اردو جیو ورژن (UGV)

لازم ہے کہ وہ بھیڑ کی بچی کے عوض غریب کو بھیڑ کے چار بچے دے۔ یہی اُس کی مناسب سزا ہے، کیونکہ اُس نے ایسی حرکت کر کے غریب پر ترس نہ کھایا۔“

۲۔سموایل 12

۲۔سموایل 12:1-13