۲۔سموایل 12:19 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن داؤد نے دیکھا کہ ملازم دھیمی آواز میں ایک دوسرے سے بات کر رہے ہیں۔ اُس نے پوچھا، ”کیا بیٹا مر گیا ہے؟“ اُنہوں نے جواب دیا، ”جی، وہ مر گیا ہے۔“

۲۔سموایل 12

۲۔سموایل 12:11-26