۲۔سموایل 11:10 اردو جیو ورژن (UGV)

داؤد کو اِس بات کا پتا چلا تو اُس نے اگلے دن اُسے دوبارہ بُلایا۔ اُس نے پوچھا، ”کیا بات ہے؟ آپ تو بڑی دُور سے آئے ہیں۔ آپ اپنے گھر کیوں نہ گئے؟“

۲۔سموایل 11

۲۔سموایل 11:4-20