۲۔سموایل 1:20 اردو جیو ورژن (UGV)

جات میں جا کر یہ خبر مت سنانا۔ اسقلون کی گلیوں میں اِس کا اعلان مت کرنا، ورنہ فلستیوں کی بیٹیاں خوشی منائیں گی، نامختونوں کی بیٹیاں فتح کے نعرے لگائیں گی۔

۲۔سموایل 1

۲۔سموایل 1:19-27