۲۔سموایل 1:13 اردو جیو ورژن (UGV)

داؤد نے اُس جوان سے جو اُن کی موت کی خبر لایا تھا پوچھا، ”آپ کہاں کے ہیں؟“ اُس نے جواب دیا، ”مَیں عمالیقی ہوں جو اجنبی کے طور پر آپ کے ملک میں رہتا ہوں۔“

۲۔سموایل 1

۲۔سموایل 1:6-16