۲۔سلاطین 9:33 اردو جیو ورژن (UGV)

تو یاہو نے اُنہیں حکم دیا، ”اُسے نیچے پھینک دو!“تب اُنہوں نے ملکہ کو نیچے پھینک دیا۔ وہ اِتنے زور سے زمین پر گری کہ خون کے چھینٹے دیوار اور گھوڑوں پر پڑ گئے۔ یاہو اور اُس کے لوگوں نے اپنے رتھوں کو اُس کے اوپر سے گزرنے دیا۔

۲۔سلاطین 9

۲۔سلاطین 9:30-37