۲۔سلاطین 9:30 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس کے بعد یاہو یزرعیل چلا گیا۔ جب ایزبل کو اطلاع ملی تو اُس نے اپنی آنکھوں میں سُرمہ لگا کر اپنے بالوں کو خوب صورتی سے سنوارا اور پھر کھڑکی سے باہر جھانکنے لگی۔

۲۔سلاطین 9

۲۔سلاطین 9:26-37