۲۔سلاطین 9:24 اردو جیو ورژن (UGV)

یاہو نے فوراً اپنی کمان کھینچ کر تیر چلایا جو سیدھا یورام کے کندھوں کے درمیان یوں لگا کہ دل میں سے گزر گیا۔ بادشاہ ایک دم اپنے رتھ میں گر پڑا۔

۲۔سلاطین 9

۲۔سلاطین 9:22-29