۲۔سلاطین 9:1 اردو جیو ورژن (UGV)

ایک دن الیشع نبی نے نبیوں کے گروہ میں سے ایک کو بُلا کر کہا، ”سفر کے لئے کمربستہ ہو کر رامات جِلعاد کے لئے روانہ ہو جائیں۔ زیتون کے تیل کی یہ کُپّی اپنے ساتھ لے جائیں۔

۲۔سلاطین 9

۲۔سلاطین 9:1-5