۲۔سلاطین 8:4 اردو جیو ورژن (UGV)

عین اُس وقت جب وہ دربار میں پہنچی تو بادشاہ مردِ خدا الیشع کے نوکر جیحازی سے گفتگو کر رہا تھا۔ بادشاہ نے اُس سے درخواست کی تھی، ”مجھے وہ تمام بڑے کام سنا دو جو الیشع نے کئے ہیں۔“

۲۔سلاطین 8

۲۔سلاطین 8:1-5