۲۔سلاطین 8:27 اردو جیو ورژن (UGV)

اخزیاہ بھی اخی اب کے خاندان کے بُرے نمونے پر چل پڑا۔ اخی اب کے گھرانے کی طرح اُس کا چال چلن رب کو ناپسند تھا۔ وجہ یہ تھی کہ اُس کا رشتہ اخی اب کے خاندان کے ساتھ بندھ گیا تھا۔

۲۔سلاطین 8

۲۔سلاطین 8:24-29