۲۔سلاطین 8:2 اردو جیو ورژن (UGV)

شونیم کی عورت نے مردِ خدا کی بات مان لی۔ اپنے خاندان کو لے کر وہ چلی گئی اور سات سال فلستی ملک میں رہی۔

۲۔سلاطین 8

۲۔سلاطین 8:1-10