۲۔سلاطین 8:16 اردو جیو ورژن (UGV)

یہورام بن یہوسفط اسرائیل کے بادشاہ یورام کی حکومت کے پانچویں سال میں یہوداہ کا بادشاہ بنا۔ شروع میں وہ اپنے باپ کے ساتھ حکومت کرتا تھا۔

۲۔سلاطین 8

۲۔سلاطین 8:6-26