۲۔سلاطین 7:3 اردو جیو ورژن (UGV)

شہر سے باہر دروازے کے قریب کوڑھ کے چار مریض بیٹھے تھے۔ اب یہ آدمی ایک دوسرے سے کہنے لگے، ”ہم یہاں بیٹھ کر موت کا انتظار کیوں کریں؟

۲۔سلاطین 7

۲۔سلاطین 7:1-6