۲۔سلاطین 6:16 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن الیشع نے اُسے تسلی دی، ”ڈرو مت! جو ہمارے ساتھ ہیں وہ اُن کی نسبت کہیں زیادہ ہیں جو دشمن کے ساتھ ہیں۔“

۲۔سلاطین 6

۲۔سلاطین 6:7-22