۲۔سلاطین 5:27 اردو جیو ورژن (UGV)

اب نعمان کی جِلدی بیماری ہمیشہ تک تمہیں اور تمہاری اولاد کو لگی رہے گی۔“جب جیحازی کمرے سے نکلا تو جِلدی بیماری اُسے لگ چکی تھی۔ وہ برف کی طرح سفید ہو گیا تھا۔

۲۔سلاطین 5

۲۔سلاطین 5:20-27