۲۔سلاطین 5:16 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن الیشع نے انکار کیا، ”رب کی حیات کی قَسم جس کی خدمت مَیں کرتا ہوں، مَیں کچھ نہیں لوں گا۔“ نعمان اصرار کرتا رہا، توبھی وہ کچھ لینے کے لئے تیار نہ ہوا۔

۲۔سلاطین 5

۲۔سلاطین 5:11-19