۲۔سلاطین 5:10 اردو جیو ورژن (UGV)

الیشع خود نہ نکلا بلکہ کسی کو باہر بھیج کر اطلاع دی، ”جا کر سات بار دریائے یردن میں نہا لیں۔ پھر آپ کے جسم کو شفا ملے گی اور آپ پاک صاف ہو جائیں گے۔“

۲۔سلاطین 5

۲۔سلاطین 5:1-18