۲۔سلاطین 4:6 اردو جیو ورژن (UGV)

برتنوں میں تیل ڈلتے ڈلتے سب لبالب بھر گئے۔ ماں بولی، ”مجھے ایک اَور برتن دے دو“ تو ایک لڑکے نے جواب دیا، ”اَور کوئی نہیں ہے۔“ تب تیل کا سلسلہ رُک گیا۔

۲۔سلاطین 4

۲۔سلاطین 4:1-10