۲۔سلاطین 4:44 اردو جیو ورژن (UGV)

اور ایسا ہی ہوا۔ جب نوکر نے آدمیوں میں کھانا تقسیم کیا تو اُنہوں نے جی بھر کر کھایا، بلکہ کچھ کھانا بچ بھی گیا۔ ویسا ہی ہوا جیسا رب نے فرمایا تھا۔

۲۔سلاطین 4

۲۔سلاطین 4:34-44