۲۔سلاطین 4:42 اردو جیو ورژن (UGV)

ایک اَور موقع پر کسی آدمی نے بعل سلیسہ سے آ کر مردِ خدا کو نئی فصل کے جَو کی 20 روٹیاں اور کچھ اناج دے دیا۔ الیشع نے جیحازی کو حکم دیا، ”اِسے لوگوں کو کھلا دو۔“

۲۔سلاطین 4

۲۔سلاطین 4:40-44