لیکن ماں نے اعتراض کیا، ”رب کی اور آپ کی حیات کی قَسم، آپ کے بغیر مَیں گھر واپس نہیں جاؤں گی۔“چنانچہ الیشع بھی اُٹھا اور عورت کے پیچھے پیچھے چل پڑا۔