۲۔سلاطین 4:23 اردو جیو ورژن (UGV)

شوہر نے حیران ہو کر پوچھا، ”آج اُس کے پاس کیوں جانا ہے؟ نہ تو نئے چاند کی عید ہے، نہ سبت کا دن۔“ بیوی نے کہا، ”سب خیریت ہے۔“

۲۔سلاطین 4

۲۔سلاطین 4:14-29