۲۔سلاطین 4:16 اردو جیو ورژن (UGV)

”اگلے سال اِسی وقت آپ کا اپنا بیٹا آپ کی گود میں ہو گا۔“ شونیمی عورت نے اعتراض کیا، ”نہیں نہیں، میرے آقا۔ مردِ خدا ایسی باتیں کر کے اپنی خادمہ کو جھوٹی تسلی مت دیں۔“

۲۔سلاطین 4

۲۔سلاطین 4:9-25