۲۔سلاطین 25:27 اردو جیو ورژن (UGV)

یہوداہ کے بادشاہ یہویاکین کی جلاوطنی کے 37ویں سال میں اَویل مرودک بابل کا بادشاہ بنا۔ اُسی سال کے 12ویں مہینے کے 27ویں دن اُس نے یہویاکین کو قیدخانے سے آزاد کر دیا۔

۲۔سلاطین 25

۲۔سلاطین 25:20-29