۲۔سلاطین 25:22 اردو جیو ورژن (UGV)

جن لوگوں کو بابل کے بادشاہ نبوکدنضر نے یہوداہ میں پیچھے چھوڑ دیا تھا، اُن پر اُس نے جِدلیاہ بن اخی قام بن سافن مقرر کیا۔

۲۔سلاطین 25

۲۔سلاطین 25:12-24