۲۔سلاطین 25:13 اردو جیو ورژن (UGV)

بابل کے فوجیوں نے رب کے گھر میں جا کر پیتل کے دونوں ستونوں، پانی کے باسنوں کو اُٹھانے والی ہتھ گاڑیوں اور سمندر نامی پیتل کے حوض کو توڑ دیا اور سارا پیتل اُٹھا کر بابل لے گئے۔

۲۔سلاطین 25

۲۔سلاطین 25:10-18