۲۔سلاطین 24:7 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس وقت مصر کا بادشاہ دوبارہ اپنے ملک سے نکل نہ سکا، کیونکہ بابل کے بادشاہ نے مصر کی سرحد بنام وادیٔ مصر سے لے کر دریائے فرات تک کا سارا علاقہ مصر کے قبضے سے چھین لیا تھا۔

۲۔سلاطین 24

۲۔سلاطین 24:2-15