۲۔سلاطین 24:16 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس نے فوجیوں کے 7,000 افراد اور 1,000 دست کاروں اور دھاتوں کا کام کرنے والوں کو جلاوطن کر کے بابل میں بسا دیا۔ یہ سب ماہر اور جنگ کرنے کے قابل آدمی تھے۔

۲۔سلاطین 24

۲۔سلاطین 24:6-20