۲۔سلاطین 24:10 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس کی حکومت کے دوران بابل کے بادشاہ نبوکدنضر کی فوج یروشلم تک بڑھ کر اُس کا محاصرہ کرنے لگی۔

۲۔سلاطین 24

۲۔سلاطین 24:1-17